

Loading content...
امراء القیس یمنی کی اس زوجہ میں سے اس کی اورکوئی اولاد نہیں تھی اس لئے امراء القیس کے انتقال کے بعد ان کی زوجہ محترمہ کا کوئی اور سہارا نہیں تھا تو انہوں نے اپنی بیوگی کے دن گزارنے کیلئے ہر طرف نگاہ کی اہل قبیلہ نے بھی انہیں سہارا نہ دیا تو انہوں نے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے در اطہر پر آکر پناہ مانگی جس کی وجہ سے جناب مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام نے انہیں اپنے گھر اقدس میں اپنے پاک حرم کے ساتھ (جو انہی کی دختر تھیں) شایانِ شان رہائش عطا فرمائی تھی نہ کہ عقد فرمایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار