

Loading content...
ایک دن یہ مسجد نبوی سے باہر نکل رہا تھا کہ اس کی نگاہ مولا امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام پر پڑی اس نے آگے بڑھ کر ان کی قدم بوسی کی، شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام کو اس نے عرض کی کہ عرب میں سب سے معزز وہ شمار کیا جاتا ہے جس کا آپ کے گھر اطہر کے ساتھ کوئی رشتہ ہو ، میری کوئی اولادِ نرینہ نہیں ہے بلکہ میری صرف تین بیٹیاں ہیں ،میں ان میں سے دو بیٹیاں آپ کی بارگاہ اقدس میں پیش کرتا ہوں ایک دختر مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی کنیزی کیلئے اوردوسری دختر مولا امام حسین علیہ الصلوات والسلام کی کنیزی کیلئے پیش کرتا ہوں…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار