

Loading content...
اس عقد کی حقیقت یہ ہے کہ امراء القیس بن عدی کلبی یمنی پہلے نصرانی تھا یہ تیسرے اجماعی خلیفے کے زمانے میں امیر المومنین مولا علی علیہ الصلوات والسلام کی تبلیغ سے مسلمان ہوا تھا، جس وقت تیسرے خلیفے کو معلوم ہوا کہ امراء القیس مسلمان ہوگیا ہے تو اس نے انہیں بنی قضاعہ کی سرداری کا عہدہ دے دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار