

Loading content...
جناب علی ابن زین العابدین علیہ الصلوات والسلام کو مخالفین نے عمرو کے نام سے شہرت دی ہوئی تھی مگر یہ روایت قرین عقل نہیں ہے کیونکہ ایک تو علی ابن امام علی زین العابدینعلیہ الصلوات والسلام اس شہزادی پاک علیہ الصلوات والسلام کے بھانجے تھے اگر بھانجے نہ بھی تسلیم کئے جائیں تو عمر میں بہت فرق ہے کیونکہ جناب علی بن علی زین العابدین علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد بھی 63/62ہجری میں ہوئی ہے عقد کاسن 80ہجری کے بعد کا ہے اور اس پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا کی دنیا میں آمد 48/47ہجری میںہوئی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار