

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے گنج شہداء میں جاکر دیکھا تو انہیں جناب امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کی لاش اطہر کو گلے لگا کر سویا ہوا پایا ،جس وقت قریب جاکر اٹھایا تو دیکھا کہ ان کا سینہ زخمی تھا اور معراجِ شہادت پر فائزہو چکے تھے اس سے زیادہ ان کے واقعات نہیں ملتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار