

Loading content...
تیسری روایت یہ ہے کہ یہ کربلا میں شہید ہوئے مگر ان کی شہادت کے واقعات موجود نہیں کہ کس نے شہید کیا ،کیسے رخصت ہوئے ، کیسے وداع کیا گیا یہ سب باتیں معلوم نہیں ۔ ان کی شہادت کے بارے میں صرف اتنا معلوم ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے زین چھوڑنے سے پہلے یہ خیام سے باہر نکلے اور پھر واپس نہیں آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار