

Loading content...
ان کی والدہ پاک بی بی (رم ل ہ) خاتون صلواة اللہ علیہا تھیں جو سلیل بن عبداللہ بجلی کی دختر تھیں، مخالفین نے ان کا اسم پاک بدل کر ابوبکر مشہو ر کر دیا تھا اوران کے بارے میں یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ یہ شہدائے کربلا میں شامل نہیںہیں بلکہ اسیرانِ شام میں شامل ہیں میرا خیال یہ ہے کہ ان کے شہید ہونے والی روایت درست ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار