

Loading content...
امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے کربلا کے واقعات بیان فرمائے جس وقت شام غریباں کا ذکر فرمایا تو یہ جگر کو پکڑ کر بیٹھ گئے اور پھر نہیں اٹھ سکے احرام ویسے ہی بدن پر تھا کہ روح پرواز کر گئی ان کا مزار مقام ابوا پر دادی پاک صلواة اللہ علیہا کے ساتھ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار