

Loading content...
جناب حسین اثرم علیہ الصلوات والسلام کے بار ے میں مشہور تھا کہ یہ انتہائی صاحب جلال اور غیور تھے، غیرت کے خلاف کچھ بھی برداشت نہیں کرسکتے تھے، مدینہ منورہ سے جس وقت مکہ کی طرف روانگی ہوئی تو یہ بھی سفر میں ساتھ ساتھ تھے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جس وقت حج کے احرام باندھے تو بھی یہ ساتھ تھے انہوں نے بھی احرام باندھے، مگر جس وقت شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام مکہ کے باہر مقام ابو اپر شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک والدہ کی مزار اقدس پر حاضر ہوئے تو یہاں مزار کے قریب جناب حسینؐ اثرمعلیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا آقاؐآپ ہمیںیہ آگاہ تو فرمائیں کہ اس سفر کا انجام کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار