

Loading content...
حالانکہ یہ بی بی پاک انصار میں سے تھیں جبکہ بیمار مدینہ صلواة اللہ علیہا کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کا تعلق بنی تمیم سے تھا ، عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ پاک بیبیاں اگرچہ ہم نام تھیں مگردر حقیقت دو مختلف شخصیات تھیں نہ کہ ایک ہی شخصیت تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار