

Loading content...
ان کی پاک والدہ بی بی اُمِ اسحاق صلواة اللہ علیہا تھیں ، یہاں میں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ کچھ مؤرخین وصاحبان انساب کو اشتباہ ہوا ہے کہ اس پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے وصال کے بعد مولا امام حسین علیہ الصلوات والسلام کے گھر اقدس کو زینت بخشی تھی اوربیمار مدینہ ملکہ ہجر پاک سین صلواة اللہ علیہا نے انہی کی آغوش کو زینت بخشی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار