

Loading content...
بعض مؤرخین نے جناب زید علیہ الصلوات والسلام کو فرزند اکبر بھی لکھا ہے یہ جناب اپنے زمانے میں شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مصدقات کے متولی تھے ، مروانی حاکم سلیمان بن عبدالملک ملعون نے انہیں اس تولیّت سے معزول کر دیا تھا پھر عمر بن عبدالعزیز ملعون نے انہیں سیاسی رشوت کے طور پر یہ منصب واپس کر دیا اور انہوں نے اسے اپنا حق سمجھ کر قبول کر لیا تھا ۔ انہوں نے 90سال کی عمر میں وصال فرمایا، مکہ ومدینہ کے مابین حاجز کے مقام پر ان کا مزار ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار