

Loading content...
جناب زید علیہ الصلوات والسلام تین سگے بھائی تھے ان کی والدہ پاک کا نام(اُمِ، ا ل ب ش ی ر)صلواة اللہ علیہا تھا (ان کا نام پاک محافل ومجالس میں تلاوت کرنا مناسب نہیں کیونکہ یہ سوئے ادبی ہے ) یہ پاک بی بی عقبہ یعنی ابو مسعود خزرجی (تمیمی) کی دختر پاک تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار