

Loading content...
بعض مؤرخین کو ان کی تعداد میں اشتباہ ہوا ہے۔ اِ نہوں نے 16پاک فرزند اور آٹھ پاک شہزادیاں لکھی ہیں، اس کی وجہ یہ تھی کہ اکثر فرزندانِ پاک کے اصل اسماء پاک تو کچھ اور تھے اور ان کو شہرت کسی اور اسم پاک سے ملی تھی اور مؤرخین نے ان مشہور اسماء پاک اور غیر مشہور اسماء پاک دونوں کو علیحدہ علیحدہ شخصیت سمجھا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ میں یہاں ان کی مختصر معلومات پیش کرنا ضروری سمجھتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار