

Loading content...
سب مومن مل کر دعا کریں کہ اُن کا انتقام جلد ہو۔ آئیں ہم سب مل کر اپنے زمانے کے امام عجل اللہ فرجہ الشریف کو اس مظلوم شہزادے علیہ الصلوات والسلام کا پرسہ دے کر کہیں کہ آقا اب تو ان کے انتقام کی تلوار بلند فرمائیں ان کی دائمی خوشیوں کا اعلان فرمائیں اوراُن کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کو اپنے تمام پاک فرزندان علیھم الصلوات والسلام کی خوشیاں دکھائیں ۔سب مل کر دعا کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار