

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام پیشانی کے ساتھ جڑے ہوئے ہاتھ کوبائیں ہاتھ سے جدا کرنے کی کوشش میںمصروف تھے کہ عمر بن صبیح ملعون نے اس انداز میں شہزادے پاک کے سینے پر ایک ایسا ہی تحفہ پیش کیا جیسا کہ منقذبن مرہ عبدی ملعون نے شہزادہ علی اکبر کو پیش کیا تھا شہزادے کا دائیاں ہاتھ پیشانی پر رہ گیا اور بائیاں ہاتھ جگر پر آگیا انہوں نے ایک بار شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کے نام پکارا اور زمین کربلا کو زینت بخشی …(R_414)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار