

Loading content...
تواس ملعون نے کہا کہ عمر بن صبیح ملعون نے جس وقت ان کے رہوار کا سُم شہید کیا تو اس وقت جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام نے زین چھوڑ دی مگر انہوں نے فوراً پیدل جنگ شروع کر دی میں اس انتظار میں تھا کہ مجھے کوئی موقعہ ملے کہ میں انہیں ایک تحفہ پیش کروں میں نے جتنی مرتبہ ان کا نشانہ لیا کوئی نہ کوئی سامنے آجاتا تھا اور میں رک جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار