

Loading content...
جس وقت جناب مختار سلام اللہ علیہ نے زید بن ورقا جہنی ملعون کو فرمایا کہ ہم نے سنا ہے کہ تم نے کوفے کے مہمان جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کو شہید کیا تھا ہمیں تفصیل کے ساتھ بتاؤ کہ تم نے انہیں کس طرح شہید کیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار