

Loading content...
اس ملعون نے تلوار لہرائی اور حملہ کرنے کا ارادہ کیا اُس وقت عبداللہ بن کامل نے اپنی فوج سے کہا کہ اس ملعون کوفی النار نہیں کرنا بلکہ اسے زندہ گرفتار کرنا ہے اس لئے اس ملعون کی ٹانگوں پر تیروں کی بارش کردو تاکہ یہ زخمی ہوکر گر جائے ہم نے اسے دربار میں زندہ پیش کرنا ہے ،جناب مختار سلام اللہ علیہ کی فوج نے اسے زخمی کیا اور پھر گرفتارکر کے دربار میں لے آئے ،دربار میں عمر بن صبیح ملعون اور یہ اکٹھے پیش کئے گئے ۔پھر ان سے حالات سننے کے بعد ان ملعونوں کو تیروں سے شدید زخمی کروا کر جلتی ہوئی آگ میں جھونک دیا گیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار