

Loading content...
جس وقت جنا ب مختار ثقفی علیہ سلام کی حکومت آئی تو انہوں نے اپنے غلام خاص جناب عبداللہ بن کامل کو حکم فرمایا کہ ہم نے سنا ہے کافی مدت کے بعد زید بن ورقا جہنی ملعون اور عمر ابن صبیح صیداوی ملعون اپنے گھر آئے ہیںآپ ان دونوں کو گرفتار کر کے ہمارے پاس لے آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار