

Loading content...
جس سے یہ ہوا کہ شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کا ہاتھ پیشانی کے ساتھ ہی جڑ گیا ، انہوں نے ہاتھ کوپیشانی سے جدا کرنے کی بہت کوشش کی مگراس تحفے کے پر جبین مبین میں اتر چکے تھے یہی وجہ تھی کہ ہاتھ اور پیشانی کو جدا کرنا کافی مشکل تھا اس کوشش کے دوران زید بن وقار جہنی ملعون نے شہزادے کے سینہ پر ایسے بوسہ دیا کہ جیسے شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کے سینے پر بوسہ دیا گیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار