

Loading content...
اُس وقت یہ ملعون اپنی کمین گاہ سے نکلا ،اِس ملعون کے ہاتھ میں یمنی تلوار تھی اوراِس ملعون نے شہزادے پاک کے راہوار کے پیچھے جا کر اس کے پچھلے سُم پر وار کیا جس کی وجہ سے رہوار پاک کا سُم شہید ہو گیا اور اس نے زمین کو زینت بخشی مگر شہزادہ عبداللہ علیہ الصلوات والسلام فوراً اٹھ کر کھڑے ہوگئے اور انہوں نے پیدل جنگ کرنا شروع کر دی یہ جنگ جاری تھی کہ عین اس وقت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار