

Loading content...
اس کے بعد انہوں نے فوج کے موجزن سمندر میں اپنا سمندِ شجاعت ڈالا تو پھر ایک گھمسان کی جنگ شروع ہوگئی ،معلوم نہیں کہ اس حملے میں کتنے ملعون جہنم کا ایندھن بنے یہ جنگ کرتے ہوئے کافی دور تک فوجوں کے اندر گھس گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار