

Loading content...
چشمِ تاریخ نے دیکھا کہ سامنے لاکھوں کی تعداد میں فوج میمنہ اور میسرہ اور قلب کی ترتیب میںکھڑی ہے اور دوسری طرف ایک 18سال کاجوان ہے جو پیشانی پر ہاتھ رکھ کر آنکھوں کے اوپر ہاتھوں کا سایہ بناکر ایسے دیکھ رہا ہے جیسے نوخیز شیر جنگل میںچرتے ہوئے جنگلی ہرنوں کے ریوڑ کو شکا رکرنے کیلئے دیکھتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار