

Loading content...
ابھی کچھ ہی دیر گزری تھی کہ شہزادہ عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کی تیغ برق ریز نے اس ملعون پر قہر کی ایسی بجلی گرائی کہ ایک ہی وار میں اس ملعون کا نجس جسم کئی حصوں میں کٹ کر زمیں بوس ہوا یہ منظر دیکھ کر تمام ظالمین کی آنکھیں حیرت زدہ ہوگئیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار