

Loading content...
یہ حُمَیر بن حِمیَرملعون نہروانی خوارج میں سے تھا جنہوں نے امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی تلوار کا ذائقہ چکھا ہوا تھا اور آج پھر اسے جنگ نہروان میں مولا امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی تلوار چمکتی ہوئی نظر آرہی تھی، اس ملعون نے اپنے ملعون بیٹے سے کہا کہ اب تم میدان میں جاؤ اور یاد رکھو کہ جنگِ نہروان کے تمام قرضے تم نے چکانے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار