

Loading content...
اس وقت تمام لشکر کے منہ سے نکلتے ہوئے قہقہے پتھر بن کر ان کے منہ میں ہی پھنس گئے اور حیرت سے سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ، فوج کے ہوش اُس وقت بحال ہوئے جس وقت ابن سعد ملعون نے حُمَیر بن حِمیَرملعون کی طرف دیکھ کر کہا کہ ایسے ہی حیرت زدہ کھڑے رہو گے یا جنگ بھی کرو گے؟ اس ملعون کے ہوش بحال ہوئے تو اس نے کہا کہ میں اپنے بیٹے کا مل کو اس کے مقابلے میں بھیجتا ہوں کیونکہ یہ میرا ملعون بیٹا فنونِ جنگ میں بھی کامل ہے …(R_407)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار