

Loading content...
یہ ملعون اپنے بھاگتے ہوئے گھوڑے سے گرنے لگا تو شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے اپنا گھوڑا دوڑایا اور اس کے بھاگتے ہوئے گھوڑے کی بائیں طرف جالگایا اور وہیں سے اس ملعون کے کمر بند میں ہاتھ ڈال کر ملعون کو اس کے گھوڑے سے اٹھالیا اس ملعون کے جسم کے نیچے سے اس کا گھوڑا نکل گیا تو شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے اسے اٹھاکر زمین پردے مارا اورفرمایا کہ اے ملعون ِ ازل ہاشمی جوانوں کا مذاق اڑانے والوں کا یہی انجام ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار