

Loading content...
اس کی یہ شیطانی حرکت دیکھ کر سارا لشکر ہنس ہنس کر نڈھال تھا ، دوسری طرف شہزادہ عبداللہ علیہ الصلوات والسلام میدان میں ایک ہی جگہ کھڑے اس ملعون کی ڈرامے بازی دیکھ رہے تھے سارے لشکر میں اس ملعون کے مسخرے پن کی وجہ سے قہقہے بلند ہو رہے تھے ،اس میں اس ملعون کی یہ چال بھی تھی کہ شہزاد ے پاک کا گھوڑا بھی پیاسہ ہے اور یہ خود بھی پیاسے ہیں میں انہیں بھاگ دوڑ میں تھکانے کے بعد حملہ کروں گا ، یہ ملعون تین مرتبہ میدان میں مسخرہ بن کر آتا رہا اورمیدان چھوڑ کر بھاگتا رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار