

Loading content...
یہ ملعون پوری طرح فنون جنگ سے آشنا تھا اورفنونِ جنگ کا بہت بڑا ماہر بھی تھا یہ ملعون نیزہ کے استعمال کافن بھی جانتا تھا اور نیزے کے استعمال کا فن جاننا اس زمانے میں ماہر جنگجو ہونے کی پہچان سمجھا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار