

Loading content...
جس وقت انہوں نے یہ رجز پڑھی تو اس وقت ابن سعد ملعون نے چاروں طرف نگاہ کی سب کو بلا کر کہتا ہے کہ کیا تمہیں یہ علم ہے کہ یہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے لخت جگر ہیں جن کی تلوار کے جوہر تم کوفہ میں دیکھ چکے ہو لیکن یاد رکھنا کہ وہ ضعیف تھے اور یہ ان کے عین شباب کی زندہ تصویر تمہارے سامنے بے نیام تلوار کی طرح کھڑی ہے ۔ہے کوئی تم میں سے جو جرأت کرے اور اس جوان کا مقابلہ کرے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار