

Loading content...
ہم جناب ہاشم علیہ الصلوات والسلام کی عترت ہیں کہ کائنات کی عظمتیں جن کے قدموں میں سرنگوں ہیں، اس وقت ہم پردۂ توحید کے حامی بن کر آئے ہیں کیونکہ ہمارے ساتھ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پردہ دار مستورات موجود ہیں،ہم سبط رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حامی و ناصر ہیں کہ جو دانندۂ رموزِ اِلٰہی ہیں جو امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کے لخت جگر ہیں اور دونوں جہاں جن کے تصرف میں ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار