

Loading content...
یہاں عرض کرتا چلوں کہ ویسے تو خاندانِ تطہیر علیہم الصلوات والسلام کا ہر فرد اپنے حسن ازل کی ایک منفرد مثال تھا مگر کچھ پاک افراد ایسے بھی تھے کہ جن کو خود خاندانِ تطہیر علیہم الصلوات والسلام کے افراد بھی حسنِ توحید کا نمونہ مانتے تھے کسی عام آدمی کا کسی کو حسین کہنا عام بات ہے مگر جسے یوسفانِ آلِ محمدؐ علیہم الصلوات والسلام بھی حسین کہیں ، خود سوچیں کہ وہ کتنا حسین ہوگا ، جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کو حسن و جمال کی وجہ سے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار