

Loading content...
جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کی قدم بوسی کرنے کے بعد خیام سے باہر آئے ایک بار پھرانہوں نے امام مظلومعلیہ الصلوات والسلام کی قدم بوسی کی اس کے بعد کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کے قدموں پر اس انداز میں جھکے جیسے سعادت مند شاگردامتحان سے پہلے اپنے استاد سے آشیر باد لیتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار