

Loading content...
فرماتی ہیں میرا لعل میں نے آپ کوادب و وفا کا دودھ پلا کر تطہیر کے قدسی ماحول میں پروان چڑھایا ہے اورشجاعت توآپ کو گھٹی میں ملی ہے، میرا لعل آج میری تربیت کو پرکھنے کی گھڑی آن پہنچی ہے آج مجھے بھی یہ دیکھنا ہے کہ آپ ماں کو کس طرح سرخرو کرتے ہیں،اپنے پاک لعل کی پیشانی پر بوسہ دے کر فرماتی ہیں میرا لعل آج اس رنگ میں آپ کی لاش خیام میں آنی چاہئے کہ میری پیشانی سجدے میں ہواور میراسر فخر سے بلند ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار