

Loading content...
اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے انہیں اجازت عطا فرمائی اور باقی جوانان بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام سے فرمایا کہ آپ انہیں جنگ کیلئے تیار کریں، یہ جنگی لباس پہن کر میدان کی طرف روانہ ہونے لگے تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا بیٹا ایک بار خیام میں جاکر اپنی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا سے دعا تو لے لو ، یہ وداعِ آخر کیلئے خیام میں آئے تو ان کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا ان کے استقبال کیلئے اٹھیں اور فرمایا کہ آج میںآپ کا استقبال اس لئے کر رہی ہوں کہ آپ میرے آقاعلیہ الصلوات والسلام کی قربانی بن کر جارہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار