

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام ان کی پیشانی پر بوسہ دے کر فرماتے ہیں میرا لعل آپ کے گھر کی طرف سے آپ کے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی قربانی ہمارے لئے کافی ہے آپ واپس چلے جائیں اپنی والدہ پاک کو ساتھ لے کر مدینے واپس چلے جائیں چلوکوئی تو ہمارا باقی رہ جائے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار