

Loading content...
جس وقت سب ایک دوسرے سے وداع کرچکے تو سب سے پہلے جناب عبداللہ بن مسلم بن عقیل علیہم الصلوات والسلام نے آکر قدموں پر ہاتھ لگایا اور عرض کرتے ہیں آقا سب سے پہلے ہمیں اجازت دیں کہ ہم آپ کی نعلین پر قربان ہوجائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار