

Loading content...
اے رب ذوالجلال والاکرام تو خود دیکھ کہ یہ تیرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند ہیں، تیرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عترت ہیں انہیں ظالمین نے گھروں سے خود بلوایا ہے تیرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہمسائیگی سے محروم کیا ہے اور اب ان کے خون کے پیاسے ہیں اب ان کا فیصلہ تم خود کرنا، اے رب ذوالجلال والاکرام ان کے انتقام میں دیر نہ کرنا …(R_400)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار