

Loading content...
صاحبان مقاتل لکھتے ہیں کہ جس وقت یہ شہزادے علیہم الصلوات والسلام آپس میں وداع کرنے میں مصروف تھے تو اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے، کسی وقت وہ گلے ملتے شہزادگان کی طرف نگاہ فرماتے اور کسی وقت آسمان کی طرف نگاہ اٹھا کر فرماتے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار