

Loading content...
اُس وقت خیام کے دروازے سے دائی پاک سلام اللہ علیہانے نگاہ فرمائی اور انہیں آپس میں گلے مل کر وداع کرتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے اہل حرم کوا طلاع دی کہ اب آپ کے سب بیٹے،بھائی، بھتیجے ایک دوسرے سے ودا ع کر رہے ہیںآؤ جس نے انہیں آخری مرتبہ ایک دوسرے سے ملتے ہوئے دیکھنا ہو دیکھ لے،تمام مستورا تِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن اسی وقت در اطہر پر آگئے اور انہوں نے یہ درد ناک منظر دیکھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار