

Loading content...
پھر کیا تھا سب جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام ایک دوسرے کے ساتھ وداع کرنے لگ گئے ،ایک عجیب منظر تھا سب جوان ایک دوسرے کو گلے لگار ہے تھے جیسے کوئی مسافر جانے سے پہلے اپنے احباب کو گلے لگاتا ہے، معانقہ کرتا ہے ۔ویسے ہی یہ سب خوش ہو کر ایک دوسرے سے گلے مل رہے تھے کیونکہ وہ اپنے نصیب اور مقدر پر بہت خوش تھے کہ اب ہم اپنے آقا کی نعلین پر قربان ہوں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار