

Loading content...
اُس وقت سب شہزادگان اور پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کے سبھی افراد آ کے قدموں میں گر پڑے اور عرض کی کہ آقا ہمیں پہلے اپنی نعلین کا صدقہ بنائیں اس کے بعد جو مناسب ہوخود کیجئے گا ،اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ٹھیک ہے جیسے آپ کی مرضی …(R_398)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار