

Loading content...
یعنی زیارت میں شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کو سب سے اول شہید قرار دیا گیا ہے میرا خیال یہ ہے کہ آل ہاشم علیہ الصلوات والسلام میں سے سب سے پہلے شہید جناب عبداللہ بن مسلم بن عقیل علیہم الصلوات والسلام تھے اور امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی نسل اطہر جو کل ہاشمی نسل کا بھی خلاصہئِ اعلیٰ ہے اس میں سب سے پہلے شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام شہید ہوئے اس پر تفصیلی گفتگو شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کے واقعات میں ہو چکی ہے وہاں ملاحظہ فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار