

Loading content...
یہ بھی عرض کر دوں کہ مدینے سے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے علمبردار شہزادہ عبداللہ علیہ الصلوات والسلام ہی بن کر آئے تھے اور یہ دسویں کے دن تک علمبردار رہے ہیں لیکن دس محرم کے دن جس وقت مختصر سی فوج اِلٰہی ترتیب دی گئی تو اس وقت جناب حبیب ابن مظاہرسلام اللہ علیہ اور جناب زہیر بن قین سلام اللہ علیہ نے آپس میں مشورہ کر کے ان سے علم لے کر شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کے سپرد کیا تھا اس وقت انہوں نے عرض کی کہ چچا حبیب کیا علم اٹھانے میں ہم سے کوئی کمی واقع ہوئی ہے ۔… (R_393)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار