

Loading content...
اس پاک بی بی صلوات اللہ علیھاکی پاک اولاد کے بارے میں مختلف روایات ہیں یعنی کئی لوگوں نے دس اولادیں لکھی ہیں،کئی لوگوں نے دس فرزند لکھے ہیں ،بعض نے کل آٹھ اولادیں لکھی ہیں یعنی چھ فرزند اور دو پاک دختران صلوات اللہ علیھین ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار