

Loading content...
42ہجری میں ان کی آغوش کو رنگ لگے اور جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد ہوئی یہ وہی سال تھا کہ جس میں تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام کے گھر اطہرکو شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام نے زینت بخشی تھی،یعنی جناب عبداللہ کی شہزادہ علیؐ اکبر ہمشکل پیغمبرعلیہ الصلوات والسلام سے چند ماہ پہلے تشریف آوری ہوئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار