

Loading content...
4شعبان 24ہجری میں کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد ہوئی، ایک سال اور کئی ماہ کے بعد ان کی پاک ہمشیر ملکۂ لاہور سین پاکصلوات اللہ علیھا یعنی جناب عبداللہ ابن امیر مسلمؐ علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلوات اللہ علیھا کی دنیا میں آمد ہوئی یہ پاک معظمہ بی بی کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کے علاوہ تمام بھائیوں سے بڑی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار