

Loading content...
سب مومن مل کر دعا کریںکہ اب تو اس شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کا انتقام جلد از جلد ہو،اب تو ان کی ابدی خوشیوں کا اظہار ہو،اب تو ان کے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف دنیا میں تشریف لے آئیں اور اس پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو اپنے لخت جگر کی خوشیاں دکھائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار