

Loading content...
شہزادے پاک کو رخصت کر کے معظمہ ئِ کائنات بی بی پاکصلواة اللہ علیہا واپس اپنے خیمے میں تشریف لے آئیں اور وہاں انہوں نے اپنا سر دوبارہ سجدہ میں رکھ دیا پھر اس وقت اپنا سر سجدہ سے اٹھایا کہ جس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے آکر آخری سلام کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار